اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ بھارت نے شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے دور افتادہ علاقے میں سیکڑوں اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ یہ اقدام گزشتہ ہفتے سیانگ وادی میں بڑے ڈیم کی تعمیر کے خلاف نوجوانوں کے احتجاج اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں […]
