اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ برطانیہ نے کمرشل فریج اور فریزرز کے آپریٹنگ سسٹم میں موجود سائبر سکیورٹی کی ایک خامی دور کرلی ہے، جس کے ذریعے ہیکرز سپرمارکیٹس، گوداموں اور ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے والے کولنگ سسٹمز تک رسائی حاصل کرسکتے تھے۔ یہ پیش رفت […]
