Posted inکھیل

آئرش لیگ اسپنر بین وائٹ پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی

آئرلینڈ کے لیگ اسپنر بین وائٹ نے 28 سال کی عمر میں پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کمپنی میں ملازمت اختیار کرلی۔ بین وائٹ نے آئرلینڈ کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 43 بین الاقوامی میچز کھیلے اور 38 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 36 وکٹیں حاصل […]

Gift this article