اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہےکہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کی نامزد صوبائی انتظامیہ کے ساتھ عبوری مالی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت صوبے کو سالانہ 157 ارب روپے کی گرانٹ فراہم کی جائے گی۔ یہ معاہدہ ایسے وقت طے پایا ہے جب صوبے […]
