دفاعی چیمپئن بھارت نے لگاتار پانچویں انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ حاصل کر لی اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت نے بینونی میں پہلے سیمی فائنل میں ہوم ٹیم جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار پانچویں انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی […]
