Posted inTop News, پاکستان

آنے والے ہفتوں میں 50 فیصد ٹیکسٹائل ملیں بند ہو سکتی ہیں !

آنے والے ہفتوں میں 50 فیصد ٹیکسٹائل ملیں بند ہو سکتی ہیں ! اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکسٹائل اور ملبوسات کے شعبے میں 50 فیصد سے زائد فرموں کے آنے والے ہفتوں میں بند ہونے کا خطرہ ہے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (APTMA) نے وفاقی حکومت سے ٹیکسٹائل کی برآمدات کو بین الاقوامی […]

Gift this article