اردو انٹرنیشنل آٹھ فروری کے انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف آج یوم سیاہ منا رہی ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں جلسے کے علاوہ کارکنان کو ملک گیر احتجاج کی کال بھی دی گئی ہے، ادھر وفاقی دالاحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے […]
