قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، 12 نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے طلب کیا گیا ہے جس کے آغاز پر 12 نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا بھی جاری ہو چکا ہے، اجلاس میں ایسے […]
