افغانستان:صوبہ بامیان میں فائرنگ سے تین غیر ملکیوں سمیت چار افراد قتل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزارت داخلہ نے جمعے کو کہا کے سیاحت کے لیے مشہور صوبے بامیان میں فائرنگ سے 3 غیر ملکیوں سمیت 4 افراد قتل ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق طالبان کی وزارت داخلہ کے ترجمان […]
