امریکا کی اسرائیل کیلئے 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی منظوری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر سے زائد کے نئے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹس کے مطابق امریکا کی جوبائیڈن انتظامیہ نے انسانی حقوق کے لیے کام […]
