Posted inکھیل

آئندہ ماہ ابو ظہبی میں دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا انعقاد ہوگا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا آئندہ ماہ ابوظہبی میں انعقاد ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای فروری 2025 میں دو اہم سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گی جن میں ’’یو اے ای ٹوور ویمن‘‘ اور ’’یو اے ای ٹوور‘‘ شامل ہیں، یو اے ای […]

Gift this article