Posted inکھیل

یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی جیت درج کر دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوگنڈا نے جمعرات کو پاپوا نیو گنی کو تین وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی جیت درج کی۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں 78 رنز کے معمولی ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی ٹیم 19ویں اوور میں سات وکٹوں کے نقصان […]

Gift this article