Posted inTop News, پاکستان

یونی لیور، نیسلے اور پی آئی اے پاکستان میں کام کیلئے بہترین ادارے قرار

سال 2025 میں دنیا بھر میں کام کرنے کے لیے بہترین اداروں کی فہرست میں نیسلے، یونی لیور، اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو پاکستان کے خوش ترین اداروں میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فہرست ورک ایل کی طرف سے مرتب کی گئی تھی ، جو ملازمین کی سرگرمیوں […]

Gift this article