Posted inکھیل

یونائیٹڈ کپ: پولینڈ نے قازقستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

ٕپولینڈ نے ایگا سویٹیک اور ہیوبرٹ ہُرکاش، کے شاندار کھیل کی بدولت یونائیٹڈ کپ مکسڈ ٹیم ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں قازقستان کو 2-0 سے شکست دے کر مسلسل دوسرے سال فائنل میں جگہ حاصل کر لی۔ عالمی نمبر دو ایگا سویٹیک نے ایلینا رائباکینا کے خلاف 7-6(5)، 6-4 سے فتح حاصل کی۔ یہ […]

Gift this article