اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق امریکہ اور اٹلی نے یونائیٹڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالترتیب کروشیا اور فرانس کو 3-0 سے شکست دی اور کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ ٹیلر فرٹز نے بورنا کوریک کو 6-3، 6-2 سے شکست دی، جس سے امریکہ نے گروپ اے میں […]
