ملک بھر میں آج یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آج ملک بھر میں 21 رمضان یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم علیؓ کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس برپا کی جائیں گی […]
