اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوراگوئے کی قومی فٹ بال ٹیم کے ساتھ لوئس سواریز کا 17 سالہ کیریئر ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوران پیراگوئے کے خلاف بغیر کسی گول کے ڈرا پر ختم ہوا۔ 37 سالہ سواریز نے چند روز قبل ہی انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ سواریز […]
