یوراگوئے کا پاناما کو 3-1 سے شکست دے کر کوپا امریکہ مہم کا شاندار آغاز اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق میکسمیلیانو آراؤجو نے گول کیا جب انہوں نے 16 ویں منٹ میں بائیں پیر سے شاٹ لگا کر گیند کو گول کی طرف بھیجا ڈارون نویز اور میٹیاس ویانا نے دیر سے گول […]
