اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کلیان ایمباپے نے ریال میڈرڈ کے لیے اپنے پہلے کھیل میں گول کیا، جس سے ریال میڈرڈ کو اٹلانٹا کو شکست دے کر وارسا میں چھٹا یوئیفا سپر کپ جیتنے میں مدد ملی۔ پہلے ہاف میں ریال میڈرڈ کواچھا کھیل پیش کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا […]
