فلسطینی تیراک پیرس میں غزہ والوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے پر امید اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق2024 کے اولمپک گیمز کے لیے تربیت حاصل کرنے والے فلسطینی تیراک یزان البواب کا مشن ہے وہ بین الاقوامی سطح پر غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے متاثرہ فلسطینیوں کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں۔ […]
