یاسر پیرزادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمد یاسر پیرزادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ 26 جون کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یاسر کو تین سال کے لیے پی ایس بی کا سربراہ مقرر کیا […]
