ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری، 161 نمبر پر آگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس یعنی انسانی ترقی کی رفتار میں پاکستان 191 ممالک میں 0.544 پوائنٹس کے ساتھ 161 ویں نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسانی معیار زندگی اور تعلیمی سطح […]
