Posted inکھیل

شیفیلڈ یونائیٹڈ کے سابق ڈیفنڈر جارج بالڈاک 31 کی عمر میں انتقال کرگئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع نے تصدیق کی کہ برطانوی نژاد اور پاناتھینائیکوس ٹیم کے یونانی ڈیفنڈر جارج بالڈاک کی لاش بدھ کے روز جنوبی ایتھنز کے علاقے گلیفاڈا میں ان کے گھر کے سوئمنگ پول سے ملی۔ موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا […]

Gift this article