اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پیر کو تصدیق کی کہ اسٹار مڈل آرڈر بلے باز ہیری بروک کو انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا نیا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ وہ بھارت کے خلاف 22 جنوری کو کولکتہ میں شروع ہونے […]
