رینجرز کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کا سامان اور منشیات برآمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب رینجرز نے اسمگلنگ کے خلاف جاری کارروائیوں میں رواں برس بھی کروڑوں روپے کی منشیات اور دیگر ساز و سامان برآمد کیا۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان رینجرز (پنجاب) نے ملک گیر اینٹی اسمگلنگ آپریشنز میں بھرپور […]
