اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا میں ہونہار اسکالرشپ پاکستان پروگرام کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسکالر شپ لینے والے طلبہ سے کہا کہ میری ہدایت پر آپ کو گارڈآف آنر دیا گیا ہے، جب آپ کو گارڈ آف آنر ملتا ہے تو یہ آپ کی محنت کا ثمر […]
