اسرائیل نے غزہ کے 32 فیصد حصے پر قبضہ کر رکھا ہے،رپورٹ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خبر رساں ادارے الجزیرہ کی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق، اسرائیل نے غزہ کے تقریباً 32 فیصد رقبے پر ایک مرکزی محور بنا کر قبضہ کر لیا ہے۔ اس میں مصر کی سرحد پر فلاڈیلفی کوریڈور کا وہ علاقہ شامل […]
