پاکستان نے آذربائیجان کے ساتھ جنگی طیاروں کی فروخت کا سب سے بڑا معاہدہ کر لیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کی فضائیہ کے ساتھ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا برآمدی معاہدہ کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ JF-17C Block-III لڑاکا طیاروں کا معاہدہ 1.6 بلین ڈالر […]
