Posted inTop News, پاکستان

پاک بحریہ نے چھٹی ہنگور کلاس آبدوز کی تیاری کا آغاز کردیا

پاک بحریہ نے چھٹی ہنگور کلاس آبدوز کی تیاری کا آغاز کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کی چھٹی ہنگور کلاس آبدوز کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا اور تقریب کا انعقاد کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں ہوا۔ چیف […]

Gift this article