اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس 2024 اولمپکس میں، ہندوستان کی 10 میٹر ایئر رائفل کی دونوں مکسڈ ٹیمیں ہفتہ کو شوٹنگ ایونٹ میں میڈل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہیں ۔ میڈل میچز کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے ٹیموں کا کوالیفائنگ راؤنڈ میں ٹاپ فور میں ہونا ضروری تھا۔ […]
