اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی طرف سے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ ایوان صدر میں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دیے جانے کی تقریب منقعد ہوئی، جس کے بعد صدر مملکت سے چیمپئن ایتھلیٹ نے ملاقات کی۔ […]
