نائجیریا: خودکش حملوں میں 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کے حکام نے بتایا کہ شمال مشرقی نائجیریا میں شادی کی تقریب، ایک ہسپتال اور جنازے کو نشانہ بنانے والے مختلف خودکش حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ خطہ ایک دہائی سے […]
