بھارت کے سابق کرکٹر نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پر پاکستان کو چیلنج کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے سیکیورٹی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کی شرکت کے حوالے سے اپنے تحفظات […]
