چین میں بے قابو اسکول بس ہجوم میں جا گھسی، طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین،بیجنگ میں اسکول بس بے قابو ہوکر ہجوم میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 5 طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا جہاں […]
