اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ہاکی کھلاڑی ٹام کریگ پر 12 ماہ کے لیے کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے کیونکہ انہیں پیرس 2024 اولمپکس کے دوران کوکین خریدنے کی کوشش کے شبے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ کریگ کو اپنی 12 ماہ کی پابندی کے چھ ماہ […]
