لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز 26 مارچ بروز جمعرات سے ہوگا اس فیصلے کی منظوری نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقدہ پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کی، جس میں پی سی بی، پی […]
