ونگ کوک کے مشن روڈ گراؤنڈ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کویت کو 44 رنز سے شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 136 رنز بنائے اوپنر عبدالصمد نے صرف 13 گیندوں پر 42 رنز کی […]
