Posted inTop News, پاکستان

مریم نواز نے صوبے میں سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم لانچ کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم لانچ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاشتکاروں کے لیے صوبائی حکومت کے پیکج کے تحت گرین ٹریکٹر اسکیم لانچ کی ہے۔ چند ماہ قبل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاشتکاروں […]

Gift this article