Posted inپاکستان

خیبرپختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کے پیش نظر 7 اضلاع کو ہائی رسک ایریاز قرار دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے مون سون کی حالیہ بارشوں کے بعد صوبے بھر میں ممکنہ ڈینگی پھیلنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے،محکمہ صحت نےصوبے […]

Gift this article