انڈونیشیا کے 28 سالہ دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر گیڈے پریاندانا نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اوور میں پانچ وکٹیں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ یہ منفرد کارنامہ انہوں نے بالی میں کمبوڈیا کے خلاف کھیلے […]
