اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 2 ہزار 170 ارب روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں ترقیاتی منصوبوں، صحت، تعلیم، سماجی بہبود اور امن و امان کے شعبوں کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔ بجٹ میں 48 […]
