اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق چیلسی نے ولاریال سے گول کیپر فلپ یورگینسن کو سات سال کے معاہدے پر20.7 ملین پاؤنڈ میں سائن کیا ہے۔ یورگینسن22 سال کے ہیں اور انہوں نے گزشتہ سیزن میں ولاریال کے لیے اپنے مرکزی گول کیپر کے طور پر 37 گیمز کھیلے۔ وہ چیلسی میں شامل […]
