اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے 17 سالہ ونگر لیمائن یامل نے 2024 کا گولڈن بوائے ایوارڈ اپنے نام کر لیا، جو یورپ میں 21 سال سے کم عمر کے بہترین کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے۔ وہ اس ایوارڈ کو جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اطالوی […]
