اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق،ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام گرین ٹورازم کی جانب سے سندھ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے گورکھ بائیک ریلی 29 ستمبر سے 1اکتوبر تک منعقد کی جائے گی۔ گرین ٹورازم پاکستان کی جانب سے منعقد کی جانے والی یہ ریلی بائیک چلانے والوں اور سیاحوں کے […]
