Posted inTop News, بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق  روس نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک یوکرین جنگ میں بتدریج براہِ راست فریق بنتے جا رہے ہیں، جبکہ ماسکو نے براعظم یورپ اور برطانیہ میں ڈرون بنانے والی تنصیبات سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ […]

Gift this article