Posted inTop News, پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر  کے مطابق گوادر  بندرگاہ تیزی سے ایک اہم تجارتی مرکز کے طور پر ابھر رہی ہے، جہاں بڑھتی کارگو سرگرمیاں، بہتر سیکیورٹی اور جدید لاجسٹک نظام اس کی کارکردگی کو مضبوط بنا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں کارگو جہاز ایم وی ریوا گلوری کی آمد کو ایک […]

Gift this article