گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا 2024: افتخار احمد کی بدولت بنگلہ ٹائیگرز مسی ساگا کی شاندار فتح اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق افتخار احمد نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا 2024 کے چوتھے میچ میں بنگلہ ٹائیگرز مسی ساگا کے لیے شاندار اننگز کھیل کر وینکوور نائٹس کو 22 رنز سے شکست دے دی. […]
