اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی کہ افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب پر جمعہ کو زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران امپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کرنے پر ان کی میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ نائب کو […]
