سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس: نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوگا نومنتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے. جبکہ دوسری جانب گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف […]
