اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق عالمی اسنوکر چیمپئن گریم ڈوٹ کو دو بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ 49 سالہ گریم ڈوٹ کے خلاف فیصلہ ایڈنبرا ہائی کورٹ نے سنایا۔ عدالت میں سزا کے اعلان کے بعد ڈوٹ نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا […]
